جاپان کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا دوبارہ آغاز

کاریوا(نیشنل ٹائمز) جاپان کے سب سے بڑے جوہری توانائی کے پلانٹ کا بدھ کو دوبارہ آغاز کیا گیا۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے ترجمان تاتسویا ماتوبا نے بتایا کہ کشیوازاکی کاریوا پلانٹ میں صرف ایک ری ایکٹر دوبارہ شروع کیا گیا ہے ۔۔۔مقامی گورنر نے پچھلے ماہ اس کی منظوری دی تھی، ایک سروے کے مطابق عوامی رائے شدید منقسم ہے ، تقریباً 60 فیصد لوگ دوبارہ آغاز کے خلاف ہیں۔ کمپنی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہر سہولت کی جانچ شفاف اور محتاط طریقے سے کی جائے گی۔ پلانٹ کا دوبارہ آغاز جاپان کی توانائی کی ضروریات اور ماحولیاتی اہداف کے لیے کیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر