نوبیل انعام نہ ملنے پر امن اولین ترجیح نہیں:ٹرمپ

واشنگٹن،اوسلو (نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ٹرمپ نے ناروے کے وزیرِ اعظم کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ نوبیل انعام نہ ملنے پر امن اولین ترجیح نہیں، وہ اب صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند محسوس نہیں کرتے ، اور اب وہ امریکی مفادات پر بھی زیادہ توجہ دیں گے ۔انہوں نے خط میں نوبیل امن انعام کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امن ہمیشہ اہم رہے گا، مگر وہ اب وہ چیز سوچ سکتے ہیں جو امریکا کے لیے بہتر اور مناسب ہو۔ ٹرمپ نے اپنے خط میں گرین لینڈ کے کنٹرول پربھی دوبارہ زور دیا اور کہا کہ دنیا محفوظ نہیں جب تک کہ امریکا کے پاس گرین لینڈ پر مکمل کنٹرول نہ ہو۔دوسری جانب ناروے کے وزیراعظم جوناس گاہر سٹورے نے ٹرمپ کو بھیجے گئے اپنے جواب میں وضاحت کی ہے کہ نوبیل امن انعام ناروے کی حکومت نہیں بلکہ ایک آزاد کمیٹی دیتی ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر