امن کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے :محسن نقوی

لاہور(نیشنل ٹائمز)(آئی این پی) نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم دہشتگردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہے ، ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ،غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقے کو بہترین سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پاکستان انڈسٹریل سیونگ مشینزامپورٹرزاینڈڈیلرزایسوسی ایشن (پسمیڈا)کے وائس چیئرمین محمد یاسین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ملاقات کے د وران کاروباری حالات اورسکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وائس چیئرمین پسمیڈا محمد یاسین نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ یہ صنعت پاکستان کی گارمنٹس ،ٹیکسٹائل ،فٹ وئیر اور لیدر انڈسٹریز کو سپورٹ فراہم کرتی ہے ،ملک کی تاجر برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر