پاکستان کی سعودیہ سے حج کوٹہ بڑھا کر 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان نے سعودی عرب سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ ملک کی آبادی کے تناسب سے اس کا حج کوٹہ بڑھا کر 2 لاکھ 30 ہزار کر دیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد فریضۂ حج ادا کر سکیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے صحافیوں سے گفتگوکے دوران بتایا کہ روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت 38 ہزار سے زائد عازمین اسلام آباد سے سفر کریں گے جبکہ اس سہولت کو لاہور تک توسیع دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس وقت عازمین حج اسلام آباد اور کراچی سے اس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ حکومت نے سعودی عرب کی ہدایات کے مطابق حج 2026 کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر