ایبٹ آباد: ٹھنڈیانی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری

ایبٹ آباد(نیشنل ٹائمز) ٹھنڈیانی کے جنگلات میں نامعلوم وجوہات کے باعث آگ بھڑک اٹھی جہاں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آگ تیزی سے پھیلتے ہوئے وسیع جنگلاتی رقبے تک پھیل گئی ہے، دشوار گزار راستوں اور شدید اندھیرے کے باوجود ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔صورتحال کی سنگینی کے باعث مزید اضافی ریسکیو ٹیمیں طلب کیے جانے کا امکان ہے، عوام کو آگ کے مقام سے دور رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر