عارف والا:گیس لیکج سے ہولناک آتشزدگی، ماں اور 2 کمسن بچیاں جاں بحق

عارف والا(نیشنل ٹائمز)نواحی گاؤں 2 ای بی میں گیس لیکج کے باعث خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہنستا بستا گھر اجڑ گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کمرے میں گیس سلنڈر سے چولہا جلایا جا رہا تھا اور اچانک گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے ماں اور اس کی دو کم سن بچیاں جھلس کر جاں بحق ہو گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے دوران شوہر شدید جھلس گیا جسے تشویشناک حالت میں ساہیوال ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 26 سالہ صفیہ، ایک سالہ فضلیت اور 3 سالہ گلشن شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر