روس کی صدر پوتن کو “اغوا” کرنے کے برطانوی عہدیدار کے بیان کی مذمت

ماسکو (شِنہوا) روس کی وزارت خارجہ نے صدر ولادیمیر پوتن کو “اغوا” کرنے کے متعلق برطانوی سیکرٹری دفاع جون ہیلی کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔
روسی ٹی وی چینل ٹی وی سنٹر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے ان بیانات کو “برطانیہ کے بگڑے ہوئے افراد کے فحش خیالات” قرار دیا۔
گزشتہ روز برطانوی سیکرٹری دفاع ہیلی سے جب یوکرینی میڈیا نے سوال کیا کہ آپ کس رہنما کواغوا کرنا پسند کریں گے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ صدر پوتن کو حراست میں لینا چاہیں گے اور جنگی جرائم پر ان کو جوابدہ ٹھہرائیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر