وینزویلا کا امریکہ کے ساتھ “ابتدائی نوعیت” کا سفارتی عمل شروع کرنے کا اعلان

کراکس (شِنہوا) وینزویلا نے امریکی حکومت کے ساتھ “ابتدائی نوعیت” کا سفارتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وینزویلا کے وزیر خارجہ یوان گِل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کئے گئے ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ ان مذاکرات کا مقصد “جارحیت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اثرات” اور وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی امریکی تحویل کے معاملے سے نمٹنا ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق یہ ابتدائی مکالمہ “باہمی دلچسپی کے امور پر ایک عملی ایجنڈے” کا بھی احاطہ کرے گا۔
وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ اس تناظر میں امریکی محکمہ خارجہ کے حکام پر مشتمل ایک وفد اس وقت وینزویلا میں موجود ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر