ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا قومی اتحاد پر زور، امریکہ پر شدید تنقید

تہران (شِنہوا) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز ایرانی عوام پر اتحاد برقرار رکھنے پر زور دیاا اور کہا ہے کہ کچھ مظاہرین امریکہ کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خامنہ ای نے یہ بات قوم سے ٹیلی ویژن پر خطاب کے دوران کہی جبکہ ملک کو بڑھتے ہوئے احتجاجی مظاہروں کا سامنا ہے۔
سپریم لیڈر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مظاہرین کسی دوسرے ملک کے صدر کو خوش کرنے کے لئے اپنی ہی سڑکیں برباد کر رہے ہیں۔
خامنہ ای نے امریکی رہنما سے کہا کہ وہ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران “تخریب کاروں” کے سامنے پیچھے نہیں ہٹے گا اور “متکبر” امریکی صدر کو اقتدار سے ہٹا دیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر