نیپال میں ہندو انتہا پسندوں کی مسجد میں لوٹ مار کے بعد کرفیو نافذ

کٹھمنڈو(نیشنل ٹائمز) نیپال میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسجد میں لوٹ مار کے بعد سرحدی شہر برگنج میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
نیپال اور بھارت کی سرحد پر واقع برگنج شہر دارالحکومت کٹھمنڈو سے 130 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے، ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی املاک پر بھی حملہ کیا۔حکام کے مطابق شہر میں سڑک پرآنے والوں یا مظاہرہ کرنے والوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، شہر میں ہندو انتہا پسندوں نے اتوار کو مسجد میں لوٹ مار کی تھی جس پر مسلمان مشتعل ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر