وینزویلا پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ظہران ممدانی

نیویارک(نیشنل ٹائمز) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اپنے ایک بیان میں میئر نیویارک ظہران ممدانی نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک خودمختار ملک پر حملہ کرنا جنگ ہے۔ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو نیویارک کی جیل میں رکھنے کا منصوبہ ہے، امریکی کارروائی سے نیویارک میں رہنے والے وینزویلا کے شہریوں پر اثر پڑے گا۔خیال رہے کہ امریکا نے وینزویلا پر حملہ کر کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا ہے، وینزویلا نے امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کا مقصد وینزویلا کے تیل اور معدنیات پر قبضہ کرنا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر