میئر نیویارک پاکستانی خاتون سے ملکر آبدیدہ، لاہور شہر کی خوبصورتی کی تعریف کی

نیویارک(نیشنل ٹائمز) میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے، لاہور شہر کی خوبصورتی کی تعریف کی۔
ظہران ممدانی نے میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی، تجاویز سنیں، پاکستانی خاتون نے ظہران ممدانی کو مبارکباد دی، ظہران ممدانی نے خاتون سے پوچھا پاکستان میں ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ خاتون نے بتایا ان کا نام ثمینہ اور تعلق لاہور سے ہے۔ظہران ممدانی نے کہا لاہور بہت خوبصورت شہر ہے، ایک مرتبہ لاہور جاچکا ہوں، خاتون نے ظہران ممدانی سے کہا آپ کی آنکھوں میں جو سچائی ہے وہ کسی سے چھپ نہیں سکتی، ظہران ممدانی نے کہا بلاتفریق شہریوں کے تحفظ کیلئے کھڑا رہوں گا۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر