روس کا یوکرین کی فوجی اور بجلی کی تنصیبات کو گلائیڈ بموں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

ماسکو(نیشنل ٹائمز)روس نے یوکرین کی فوجی اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ میں روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روس کے بیٹل گروپ ساؤتھ کے ایک ایس یو ۔ 34 فرنٹ لائن بمبار طیارے نے یوکرین کی فوجی اور بجلی کی تنصیاب کو گلائیڈ بموں سے نشانہ بنایا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس حملے میں ایرو سپیس فورسز کا ایس یو ۔ 34 ملٹی رول سپرسونک لڑاکا بمبار طیارہ استعمال کیا گیا، طیارے نے یونیفائیڈ گلائیڈ، ایڈجسٹمنٹ ماڈیول کے ساتھ فضائی بموں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا، ہدف کی تباہی بارے تصدیق حاصل کرنے کے بعد عملہ بحفاظت اپنے ہوائی اڈے پر واپس آگیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر