جنگ بندی کا نیا معاہدہ، تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے 18 فوج رہا کر دیے

بینکاک(نیشنل ٹائمز)تھائی لینڈ نے جنگ بندی کے نئے معاہدے کے تحت کمبوڈیا کے 18 فوجیوں کو رہا کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے بعد بھی 20 دنوں تک جھڑپیں جاری رہیں، اس دوران 100 سے زائد افردا ہلاک ہوئے جبکہ 5 لاکھ کے قریب لوگ بے گھر ہوئے۔خیال رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ ہفتے ہی جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہوئے تھے جس کے بعد دو روز قبل تھائی لینڈ کی فوج نے کمبوڈیا پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا تھا۔تھائی فوج کا کہنا تھا کہ کمبوڈیا کے 250 سے زائد ڈرونز تھائی فضائی حدود میں دیکھے گئے، اس پر کمبوڈیا کے وزیر خارجہ نے سرحد پر ڈرونز کی پرواز کو محض ایک چھوٹا سا مسئلہ قرار دیا تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر