سی پی سی بدعنوانی کے خاتمے کے لئے سخت خود احتسابی کے نظام پر عمل پیرا ہے،چینی صدر

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) نے معتبر اقدامات کے ذریعے سخت خود احتسابی پر عمل کیا ہے اور بدعنوانی کے خاتمے اور مثبت نظم ونسق کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹی کی خود انقلابی کے عمل کو فروغ دیا ہے۔
بیجنگ میں 2026 کے نئے سال کے لئے اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ اس کے نتیجے میں ہماری پارٹی اور حکومت کے طرز عمل میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ ہمیں اپنے اصل مقصد اور اولین مشن پر قائم رہنا چاہیے اور استقامت و لگن کے ساتھ اپنے ہدف کا تعاقب کرنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر