ترکیہ میں داعش کے خلاف آپریشن، مزید 125 مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ (نیشنل ٹائمز) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے دوران مزید 125 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ایک ہفتے میں ملک بھر سے داعش سے جڑے 600 افراد حراست میں لے لیے۔ترک وزیر داخلہ کے مطابق 25 صوبوں میں بیک وقت داعش کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔ترک وزیر داخلہ کے مطابق کرسمس اور نئے سال پر حملوں کی منصوبہ بندی کے باعث ترکیہ میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر