ممتا بینرجی کا بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفے کا مطالبہ

کولکتہ(نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے دلی اور کشمیر میں دہشت گرد حملوں پر سوالات اٹھا دیے، انہوں نے مودی سرکار سے سوال کیا کہ پہلگام حملہ کس نے کیا؟ دلی میں دھماکا کیسے ہوا؟۔ممتا بینرجی کا کہنا تھا کہ ملک کی داخلی سلامتی میں ناکامی پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو استعفیٰ دینا چاہیے، یہ حملے ملک کی سکیورٹی صورت حال کی سنگین ناکامی کی وجہ سے ہوئے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر