امریکہ نے وینزویلا میں ’’بندرگاہ‘‘ پر حملے کئے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے پچھلے ہفتے وینزویلا میں ایک “بندرگاہ” کو نشانہ بنایا جہاں مبینہ منشیات سمگلرز کشتیوں پر منشیات لادا کرتے ہیں۔
اگر ان کے الفاظ درست ہیں تو یہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے تیل سے مالا مال اس جنوبی امریکی ملک کے خلاف پہلا زمینی حملہ ہوگا۔
ٹرمپ نے فلوریڈا میں صحافیوں کو بتایا کہ بندرگاہ کے علاقے میں ایک بڑا دھماکہ ہوا جہاں وہ کشتیوں پر منشیات لادتے ہیں۔ ہم نے تمام کشتیوں کو نشانہ بنایا اور اب اس علاقے کو بھی نشانہ بنایا ہے، یہ وہ جگہ ہے جہاں یہ کارروائی کرتے تھے اور اب وہ جگہ نہیں رہی۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر