ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا ہے، صدر پزشکیان

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا ہے۔ایک انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور یورپ ایران سے جنگ لڑ رہے ہیں، یہ لوگ ایران میں اندرونی انتشار چاہتے ہیں، موجودہ جنگ 1980ء کی عراق جنگ سے بھی زیادہ پیچیدہ ہے۔ایرانی کا کہنا تھا کہ دشمن ممالک معاشی، سیاسی او رسکیورٹی مسائل پیدا کر رہے ہیں، دوبارہ حملہ کیا گیا تو دشمن کو پہلے سے زیادہ سخت جواب ملے گا۔مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی دباؤ کا ہمت اور طاقت سے مقابلہ کریں گے، ہم متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کمزور نہیں کر سکتی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر