سوڈانی فوج کا جنوبی دارفور میں آر ایس ایف کے اسلحہ ڈپو پر حملہ

خرطوم(نیشنل ٹائمز)سوڈانی فوج نے جنوبی دارفور کے شہر نیالا میں آر ایس ایف کے اسلحہ ڈپو پر حملہ کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوج کے حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، دھماکے کے بعد علاقے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث دور دور تک دھوئیں کے بادل دکھائی دیے۔خیال رہے کہ نیالا شہر پہلے ہی شدید جھڑپوں، انسانی بحران اور نقل مکانی کا شکار ہے، سوڈانی فوج کے مطابق یہ کارروائی آر ایس ایف کی عسکری صلاحیت کمزور کرنے کیلئے کی گئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر