ٹرمپ کی لاطینی امریکہ میں منشیات کارٹیلز کے خلاف زمینی حملوں کے جلد آغاز کی تصدیق

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاطینی امریکہ میں منشیات کارٹیلز کے اہداف کے خلاف زمینی حملوں کے جلد آغاز کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے یہ بات فوج کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہی۔
ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اب منشیات کارٹیلز کے اہداف کے خلاف “زمینی کارروائی” کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ میں 96 فیصد کمی آ چکی ہے۔
امریکی صدر نے کیریبین میں موجود طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر۔ فورڈ کے عملے کو بھی خصوصی مبارکباد دی۔



  تازہ ترین   
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
پوتن اور امریکی حکام کی جلد ملاقات متوقع، روس کا جوہری تخفیف اسلحہ پر مذاکرات بحال کرنے پر زور
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
یمن کی مسلح افواج کے 700 سے زائد حملے، سیکڑوں حوثی جنگجو ہلاک، متعدد زخمی
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر