’امریکا کو تباہ کرنے میں ناکام انتہا پسندوں کو کرسمس مبارک‘ ٹرمپ کا مخالفین پر وار

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس پیغام میں سیاسی مخالفین پر طنز کیا گیا ہے۔اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ سب کو کرسمس کی مبارک ہو، امریکا کو تباہ کرنے میں ناکام انتہا پسند، بائیں بازو کے گندے لوگوں کو بھی کرسمس مبارک، اب ہمارے پاس نہ کھلی سرحدیں ہیں، نہ خواتین کے کھیلوں میں مرد اور نہ کمزور قانون۔امریکی صدر نے کہا کہ ہماے پاس اب ریکارڈ سٹاک مارکیٹ، اکاؤنٹس، دہائیوں کی کم ترین جرائم کی شرح ہے، محصولات نے ہمیں کھربوں ڈالر کی ترقی اور خوشحالی دی ہے۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہماری قومی سلامتی اب تک کی سب سے مضبوط ہے، امریکا کو دوبارہ ہمیشہ سے کہیں زیادہ عزت دی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر