غزہ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ آئندہ برس شروع ہونے کا امکان ہے: ترک وزیر خارجہ

انقرہ(نیشنل ٹائمز) ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ غزہ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ آئندہ برس شروع ہونے کا امکان ہے۔ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا تھا کہ میامی میں ٹرمپ کے امن منصوبے کے آئندہ مرحلے بارے مشاورت کی گئی، اجلاس میں ثالثوں نے امن منصوبے میں درپیش رکاوٹوں پر تبادلہ خیال کیا ، عالمی امن فورسز کی تعیناتی اور انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق بات ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ انفراسٹرکچر کی بحالی، سیاسی عمل کو آگے بڑھانے پر بھی توجہ مرکوز رہی، ترکیہ خطے میں مستقل امن کیلئے سفارتی کردار جاری رکھے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر