روس میں آتش فشاں پھٹ پڑا

ماسکو(نیوز ڈیسک): روس میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے اورپہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا،رات کی تاریکی میں منظرانتہائی وحشت ناک دکھائی دینےلگاہے ۔تفصیلات کے مطابق روس کے مشرقی پہاڑی سلسلے میں بنا آتش فشاں پھٹ گیا، آتش فشاں پھٹنے سے پھیلنے والی شہربھرمیں بکھرگئی ہے ۔شہریوں کا کہناہے کہ آتش فشاں سے کئی کلومیٹرزتک دھویں کےبادل چھاگئے ہیں ۔آتش فشاں پھٹنے سے کھولتا لاوا پہاڑ سے نیچے آنے لگا ہے ، جس سے نشیبی علاقے میں آباد انسانی اور حیوانی آبادی کو خطرہ ہے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آتش فشاں میں وقفے وقفے سے دھماکے بھی ہو رہے ہیں۔قریبی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے،مقامی انتظامیہ نے قریبی علاقوں کوخالی کرالیا ہے ۔شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر