سلطنتیں کرپشن اور اخلاقی گراوٹ سے تباہ ہوتی ہیں: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ سلطنتیں کرپشن اور اخلاقی گراوٹ سے تباہ ہوتی رہیں۔ اخلاقی گراوٹ انصاف میں بڑی رکاوٹ ہوتی ہے۔اپنے ٹویٹ میں وزیرا عظم نے کہا کہ حدیث پاک ہے تم سے پہلے بہت سی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ وہ طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے الگ الگ قوانین نافذ کرتی تھیں۔انصاف اور قانون کی عمل داری کے بغیر ریاستوں کا شیرازہ بکھر جاتا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ کیونکہ اگر ریاست میں اخلاقی قوت (اخلاقی جواز) ختم ہوجائے تو طاقتور مجرمان سے مک مکا (ڈیل میکنگ- این آر او) شروع ہو جاتے ہیں۔ سینٹ کے حالیہ الیکشن ظاہر کرتے ہیں کہ کس طرح ہم اخلاقی سمت کھو رہے ہیں۔۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر