سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی عائد

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔آئی جی جیل خانہ سندھ قاضی نذیر احمد کے مطابق ملاقات پر پابندی کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد قیدیوں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے، جیلوں میں سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔جیلوں میں اضافی واش بیسن نصب، ہاتھ دھونے کی تلقین بھی کی جا رہی ہے اور قیدیوں کو جیلوں کے اندر ماسک بھی فراہم کئے جا رہے ہیں، اس سے قبل گزشتہ برس بھی ملاقات پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر