برطانوی پارلیمنٹ میں بھارتی کسانوں کی ظالمانہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج پر بحث

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ میں بھارتی کسانوں کی ظالمانہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج پر بحث ہوئی ہے ۔ دارالعوام میں دو گھنٹے تک جاری رہنے والی بحث لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے بھارتی نژاد رہنما گُرچ سنگھ کی درخواست پر کی گئی۔برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ جب دونوں وزرائے اعظم کی ملاقات ہوگی تو بھارت سے ان خدشات کا اظہار کیا جائے گا۔ دوسری بھارتی حکومت کے ردعمل پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ بھارت نے برطانوی پارلیمنٹ میں اس بحث کو داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے اور برطانوی ہائی کمشنر کو نئی دلی میں طلب کرکے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔ بھارتی میڈیا نے بھی اپنی روائیتی رپورٹنگ کے طریقہ کار کے تحت برطانیہ میں کسانوں کے مسائل پر ہونے والی ڈیبیٹ کے بارے میں مودی سرکارکی پالیسیوں کی تحت ہی پروگرام بھی کیے ہیں ۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر