ٹیکس اور ڈیوٹی چوری روکنے کیلئے نئی چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) حکومت نے سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی کی چوری روکنے کے لیے نئی چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سگریٹ سازی میں سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی روکنے کیلئے مظفرآباد سے مری اور ایبٹ آباد داخلے کیلئے کوہالہ پل پر ٹیکس چیک پوسٹ قائم ہوگی۔آزاد جموں و کشمیر میں غیر قانونی سگریٹ کی پاکستان سمگلنگ روکنے کیلئے چیک پوسٹیں قائم ہوں گی، میرپور سے پاکستان میں داخل ہونے کیلئے منگلا ڈیم روڈ پر چیک پوسٹ قائم کی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی سگریٹ سازی سے سالانہ 300 ارب روپے کا ٹیکس چوری ہوتا ہے، سالانہ 40 ارب سگریٹ ایف ای ڈی اور سیلز ٹیکس کی چوری کر کے بنائے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سگریٹ سازی میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے چیک پوسٹوں کا پلان شیئر کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر