سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی دلچسپی برقرار ہے: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی دلچسپی برقرار ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق فنانسنگ سے بی ٹو بی ماڈل کی طرف منتقل ہوگیا، سعودی سرمایہ کاری کیلئے مائننگ، آئی ٹی، زراعت، فوڈ اور ٹورازم ترجیحی شعبے ہیں۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ ریکوڈک کی پہلی پیداوار میں 2.8 ارب ڈالر کی برآمدی صلاحیت ہے، سعودی کمپنی منارا منرلز نے 15 فیصد شیئر خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، امریکی ایکزم بینک کی شمولیت جلد بحال ہونے کی امید ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر پروگرام کا دوسرا جائزہ مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف بورڈ کا فیصلہ دسمبر کے شروع میں متوقع ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر