بنگلہ دیش، برآمدات پر مبنی کارخانے نوول کرونا وائرس لاک ڈان کے دوران دوبارہ کھل گئے

ڈھاکہ (شِنہوا)بنگلہ دیش کی حکومت نے نوول کرونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈان کے دوران یکم اگست سے برآمدات پر مبنی کارخانوں کو دوبارہ پیداوار شروع کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے بعد سے دارالحکومت ڈھاکہ اور اس کے آس پاس صنعتی علاقوں میں ہزاروں افراد ،جن میں زیادہ تر ملبوسات تیار کرنے والے کارکن شامل ہیں نے اپنے روزگار کے مقامات تک پہنچنے کے لیے ہفتہ کو فیری کا استعمال کیا اور کئی لوگ پیدل روانہ ہو گئے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر