ترکی کے تفریحی شہر انطالیہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

انطالیہ(شِنہوا)ترکی کے تفریحی شہر انطالیہ کے مشرق میں واقع مناوگات قصبے کے قریب ہفتہ کے روز سے ایک جنگل میں آگ بھڑک رہی ہے۔ترکی بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 111 مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ، جن میں سے زیادہ تر پر اتوار تک قابو پا لیا گیا تھا، صرف 6 مقا مات پر بدستور آگ بھڑک رہی ہے، ان میں سے ایک انطالیہ کی آتشزدگی شامل ہے جس میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ سخت گرمی اور تیز ہواں نے آگ بھڑکائی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر