27ویں آئینی ترمیم، حکومت نمبر گیم مکمل کرنے کیلئے متحرک

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)وفاقی حکومت 27ویں آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم مکمل کرنے کیلئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے قائم کر رہی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ تربت پہنچے، وفد نے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی، حکومتی وفد نے وزیراعظم کا پیغام عبدالمالک بلوچ تک پہنچایا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم اور ملک کی سیاسی صورتحال سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، وفد نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے 27ویں آئینی ترمیم پر حمایت سے متعلق بھی بات چیت کی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر