بیوی سے بغیر پوچھے مسلم شوہر کی دوسری شادی پر پابندی ہوگی، بھارتی عدالت

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائیکورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی۔
کیرالہ کی ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہلی بیوی کے اعتراض کی صورت میں رجسٹرار کو مسلم شوہر کے دوسرے نکاح کو آگے بڑھانے کے عمل سے گریز کرنا چاہیے۔کیرالہ ہائیکوڑ کا فیصلے میں مزید کہنا تھا کہ رجسٹرار کو مسلم شوہر کی دوسری شادی کے اندراج کے عمل کو روکتے ہوئے فریقین کو مستند سول عدالت کے پاس بھیج دینا چاہیے،تاکہ وہاں پر شخصی قوانین کے تحت شادی کی صحت اور جواز کا تعین کیا جا سکے۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر