کاروباری معاملات میں نیدرلینڈز کی مداخلت عالمی صنعتی و ترسیلی نظام کو متاثر کر رہی ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ نیدر لینڈز کی حکومت کی طرف سے کمپنیوں کے داخلی معاملات میں نامناسب مداخلت نے عالمی صنعتی اور ترسیلی چینز میں جاری انتشار کو جنم دیا ہے۔وزارت کے ایک ترجمان نے یہ بات چینی کمپنی ونگ ٹیک کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی بیرون ملک ذیلی کمپنی نیکس پیریا سے متعلق حالیہ معاملات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی۔ترجمان نے کہا کہ ایک بڑے ذمہ دار ملک ہونے کے ناطے چین علاقائی اور عالمی صنعتی و سپلائی چینز کی سلامتی اور استحکام کو مکمل طور پر مدنظر رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین عملی مشکلات کا سامنا کرنے والے کاروباری اداروں کی طرف سے وزارت اور مقامی تجارتی حکام کے ساتھ رابطہ کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزارت حقیقی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل کاروباری اداروں کو برآمدی استثنیٰ دے گی۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر