بیروت (شِنہوا)یہ لبنان میں انگور کی چنائی کاموسم ہے۔ مقامی کاشتکار وادی بیکا میں انگور چننے میں مصروف ہیں۔لبنانی پانڈ کی قدر میں کمی کی وجہ سے ایک کلوگرام انگور کی قیمت 15 ہزار پانڈز(تقریبا 1 امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی ، اس کے مقابلے میں گزشتہ سال یہ قیمت 2 ہزار پانڈ تھی۔
لبنان میں انگور کی چنائی



