یانگون(شِنہوا)ریاستی انتظامی کونسل کی جانب سے جاری ایک حکم نامہ کے مطابق میانمارنے اتوار کے روز نگران حکومت قائم کردی ہے۔حکم نامہ کے مطابق نئی تشکیل کردہ ریاستی انتظامی کونسل کے چیئرمین دفاعی افواج کے کمانڈران چیف سین جین مِن آنگ ہلینگ ملک کے وزیراعظم بن جائیں گے۔
میانمارنے نگران حکومت قائم کردی؛ریاستی انتظامی کونسل



