چین نے سائبرسکیورٹی قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ قانون ساز ادارے نے منگل کو ملک کے سائبر سکیورٹی قانون میں ترمیم کی منظوری دےدی۔
یہ منظوری 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں دی گئی۔ اس کا اطلاق یکم جنوری 2026 سے ہوگا۔
مصنوعی ذہانت کی ترقی کو فروغ دینے اور اس کے انتظامی تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے اس ترمیم میں بنیادی اے آئی تحقیق کی معاونت کرنے، الگورتھمز جیسی اہم ٹیکنالوجیز کو ترقی دینے اور مصنوعی ذہانت سے متعلقہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کی تجویز دی گئی ہے، جن میں ڈیٹا وسائل اور کمپیوٹنگ پاور کی تربیت شامل ہے۔
یہ ترمیم مصنوعی ذہانت کے اخلاقی معیار کو بہتر بنانے، خطرات کی موثر نگرانی وجانچ اور حفاظتی نگرانی کو مضبوط بنانے کی بھی وضاحت کرتی ہے۔
اس ترمیم میں سائبر سکیورٹی کے متعلق قانونی ذمہ داریوں کو مضبوط بنانے اور متعلقہ قوانین کے ساتھ اس کے ربط اور ہم آہنگی بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر