امیر قطر کی غزہ میں اسرائیلی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

دوحہ(نیشنل ٹائمز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز شوریٰ کونسل (قانون ساز ادارے) سے اپنے سالانہ خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہم فلسطین میں تمام اسرائیلی خلاف ورزیوں اور اقدامات کی مذمت کا اعادہ کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں خصوصاً انسانی زندگی کے لئے غیر موزوں علاقہ بنانے اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر