مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے، غزہ پر حملوں میں 13 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز) غزہ سے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردی گئیں۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں فوجی آپریشن کیا، فلسطینیوں کو گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا، غزہ میں 24 گھنٹے میں مزید 13 فلسطینی شہید کر دیئے گئے، جنگ بندی معاہدے کے نفاذ سے لیکر اب تک شہدا کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی۔تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری رہا، مختلف ہسپتالوں میں مزید 57 فلسطینیوں کی لاشیں لائی گئیں، شہدا کی تعداد 68 ہزار 229 ہوگئی۔غزہ میں لاشوں کے انبار لگ گئے، ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہوگئی، امداد تاحال بند رہی، فرانسیسی صدر نے رفاہ بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ کیا۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر