حماس نے ہتھیاروں سے دستبردار ہونے سے پھر انکار کر دیا

دوحہ(نیشنل ٹائمز) سینئر رہنما حماس کا کہنا ہے کہ حماس ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوسکتی۔
سینئر رہنما حماس محمد نزال نے قطر میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ حماس کی مسلح جدوجہد کا مقصد غزہ کی سلامتی ہے، حماس غزہ میں عبوری مرحلے کے دوران سکیورٹی کنٹرول چاہتی ہے، جنگ کے خاتمے کے لئے امریکی پلان کو محفوظ بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔محمد نزال نے مزید کہا کہ حماس غزہ کی تعمیر نو کے لئے 5 سال کی جنگ بندی پر آمادہ تھی۔واضح رہے کہ حماس رہنما محمد نزال کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر اتفاق کے چند ہی دن گزرے ہیں، اور یہ تبصرے اس امر کی عکاسی کرتے ہیں کہ غزہ میں جنگ کے مکمل خاتمے کی راہ میں اب بھی بڑی رکاوٹیں حائل ہیں۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
نائب ایرانی صدر کی جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خبریں بے بنیاد قرار، اوگرا کی وضاحت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر