انسانی حقوق کی تنظیموں اور حماس کا اسرائیل سے رفاہ کراسنگ کھولنے کا مطالبہ

غزہ(نیشنل ٹائمز) انسانی حقوق کی تنظیموں اور حماس نے اسرائیل سے رفاہ کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق غزہ سے تاحال 19 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کرنا باقی ہیں، حماس نے غزہ میں ملبے سے اسرائیلی لاشیں ڈھونڈنے کے لئے بھاری مشینری کا مطالبہ کر دیا۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ ترکیہ کی ریسرچ اور ریسکیو ٹیم امدادی کارروائیوں کے لئے غزہ پہنچ چکی، القاسم بریگیڈز کے مطابق غزہ سے مزید ایک اسرائیلی کی لاش برآمد ہوگئی جس کو آج حوالے کیا جائے گا۔اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے میں 7 اکتوبر کے بعد 1000 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر