شنگھائی میں چینی علوم سے متعلق عالمی کانفرنس کا آغاز، دنیا بھر کے سکالرز جمع

شنگھائی(شِنہوا)چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں منگل کے روز چینی علوم سے متعلق عالمی کانفرنس کا دوسرا ایڈیشن شروع ہو گیا جس کا موضوع “تاریخی اور عصری چین: ایک عالمی نقطہ نظر” ہے۔
دنیا بھر سے تقریباً 500 نامور ماہرین اور سکالرز اس موضوع پر تفصیلی بحث میں حصہ لیں گے۔ کانفرنس میں مختلف فورمز، سرگرمیاں اور شہری تہذیب پر مرکوز ایک نمائش بھی شامل ہے۔
ذیلی فورمز میں چینی جدیدیت، ڈیجیٹل ذہانت کے دور میں چینی علوم اور چینی علوم کے مستقبل میں نوجوانوں کے کردار اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
یہ کانفرنس ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر اور شنگھائی بلدیہ حکومت کے زیرِ اہتمام منعقد کی جا رہی ہے جبکہ دیگر سرکاری اور تعلیمی اداروں کا مشترکہ تعاون بھی حاصل ہے۔ اس کانفرنس میں عالمی چینی علوم کی ترقی کے لئے ایک انیشی ایٹو کا بھی اعلان کیا جائے گا اور اس شعبے میں تحقیق کے لئے تجویز کردہ تصانیف کی فہرست بھی پیش کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر