اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

نیویارک(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا۔
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ امریکا، قطر، مصر اور ترکیہ کی سفارتی کوششوں کو سراہتا ہوں، فریقین معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل طور پر عمل کریں، تمام یرغمالیوں کو عزت و احترام کے ساتھ رہا کیا جائے۔انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ مستقل جنگ بندی یقینی بنائی جائے اور لڑائی ہمیشہ کیلئے بند ہو، انسانی امداد کی غزہ میں ترسیل یقینی بنائی جائے، یہ اذیت ختم ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اس معاہدے کے مکمل نفاذ میں تعاون کرے گا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر