سپین کی اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری

میڈرڈ(نیشنل ٹائمز)سپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدی۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپین کی پارلیمنٹ میں ہتھیاروں کی پابندی کے قانون کے حق میں 178 اور مخالفت میں 169 ووٹ پڑے، پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اسرائیل کو دفاعی ساز و سامان، مصنوعات، ٹیکنالوجی کی تمام برآمدات اور درآمد پر پابندی ہوگی۔میڈیارپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ نے یورپی یونین اور اقوام متحدہ سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے مؤثر کردار ادا کریں اور اسرائیل کے خلاف مشترکہ پابندیاں عائد کریں۔یہ فیصلہ غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے عالمی ردِعمل کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر