پیوٹن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور ٹرمپ امن منصوبے پر تبادلہ خیال

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روسی صدر پیوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
روسی صدر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطے کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ٹرمپ کے امن منصوبے پر گفتگو ہوئی۔روسی صدر نے کہا روس مشرق وسطیٰ میں فلسطینی ریاست کے حق میں ہے، امید ہے غزہ میں امن کیلئے ٹرمپ پلان پر عمل درآمد ہوگا، دونوں رہنماؤں نے ایرانی ایٹمی پروگرام کا بات چیت سے حل نکالنے پر زور دیا۔روسی صدر پیوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان شام میں مزید استحکام پر بھی گفتگو کی گئی۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر