حماس عالمی نگرانی میں ہتھیار اداروں کے حوالے کرنے پر رضا مند

غزہ(نیشنل ٹائمز) حماس عالمی نگرانی میں ہتھیار اداروں کے حوالے کرنے پر راضی ہوگئی۔
حماس نے فلسطینی اور مصری کمیٹی کو ہتھیار دینے پر رضامندی ظاہر کر دی، مصر کے ذریعے مخصوص علاقوں میں فضائی بمباری روکنے کی درخواست کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلیوں کی لاشیں جمع کرنا بھی شروع کر دیں، زندہ یرغمالیوں کی حوالگی ایک مرحلے میں ہوگی، حماس کو قطر کے ذریعے امریکا کی ضمانتیں حاصل ہوئیں، ضمانتوں میں غزہ سے اسرائیلی فوج کا مستقل انخلا شامل ہے۔عرب میڈیا نے مزید بتایا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو لاشوں اور یرغمالیوں کی فہرست بھی فراہم کر دی ہے۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر