لاہور(آئی این پی ) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے سابئر کرائم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر شہزاد اکبر کیخلاف پوسٹ شیئر کی تھی۔
ایف آئی اے نے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا



