حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ

بیروت(نیشنل ٹائمز) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے اگر حکومت نے ہمارے سامنے آنےکی کوشش کی تو ملک میں امن نہیں رہےگا۔
اپنے خطاب میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے امریکی حمایت یافتہ منصوبے پر احتجاج فی الحال مؤخر کیا ہے، ہمیں لگتا ہے کہ اب بھی حکومت کے ساتھ بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔نعیم قاسم نے کہا کہ مستقبل میں یہ احتجاج امریکی سفارت خانے تک پہنچ سکتا ہے، حکومت حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی کوشش سے ملک کو اسرائیل کے سپرد کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی کوشش لبنان کو خانہ جنگی میں جھونک سکتی ہے، اگر لبنانی حکومت نے سامنے آنےکی کوشش کی تو ملک میں امن نہیں رہےگا۔سربراہ حزب اللہ کا کہنا تھا تنظیم اپنے ہتھیار محفوظ رکھنے کے لیے لڑنے کو تیار ہے، ضروری ہوا تو امریکی اسرائیلی منصوبے کا مقابلہ کریں گے چاہے اس کی قیمت کچھ بھی ہو۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر