عجمان میں الیکٹرک اسکوٹر چلانے پر پابندی عائد

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز)متحدہ عرب امارت کے شہر عجمان میں الیکٹرک اسکوٹرچلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے عجمان کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹر چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عوامی سڑکوں (public street) پر ہر قسم کے الیکٹرک اسکوٹر کا استعمال ممنوع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے پر گزشتہ ماہ انتظامیہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی تھی جس میں الیکٹرک اسکوٹر اور الیکٹرک سائیکل سواروں کو قانون پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر