‘نیتن یاہو راستہ بھٹک گئے ہیں’، نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب پر تنقید

انٹرنیشنل ڈیسک (نیشنل ٹائمز) نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے غزہ جنگ پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے اپنے بیان میں غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم وستم پر کہا کہ لگتا ہے نیتن یاہو حد سے تجاوز کر چکے ہیں اور وہ راستے سے بھٹک گئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے غزہ سٹی پر حالیہ حملے کو مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد کی شدید کمی، زبردستی بے دخلی اور الحاق شرمناک ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے جب کہ آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ اور فرانس پہلے ہی بتاچکے ہیں کہ وہ ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر